*اور کچھ لوگوں کو وہ موسی کی طرح لاڈلہ رکھتے ہیں، اُنہیں تکلیفیں دیتے ہیں، آزماتے ہیں، انتظار کرواتے ہیں…*
*لیکن پھر اُن کے لیے سمندر کے درمیان رستہ نکالتے ہیں، اُنہیں فرعون جیسوں سے محفوظ رکھتے ہیں، پاکیزہ ہمسفر عطا کرتے ہیں اور اُن کے زکر کو امر کر دیتے ہیں!* 🫀
*کس نے کہہ دیا کہ لاڈلوں کو تکلیفیں نہیں ملتیں؟*
`اُنہیں تو فرعون جیسوں سے لڑنا پڑتا ہے،`
منتخب
Source