پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

” انسان نے ذرے کا دل چیر کر طاقت دریافت کی ہے لیکن…


” انسان نے ذرے کا دل چیر کر طاقت دریافت کی ہے لیکن ذرے میں طاقت پیدا کرنے والے کو دریافت نہیں کر سکا – آسمانوں کے راستے دریافت کیے لیکن ، اسے دل کا راستہ نہیں ملا – باہرکی کائنات نے انسان کو اندر کی کائنات سے غافل کر رکھا ہے ……!!”

( واصف علی واصف – "قطرہ قطرہ قلزم” سے اقتباس )