اندر بھی زمیں کے روشنی ہو
مٹی میں چراغ رکھ دیا ہے
عبیداللہ علیم کا یومِ پیدائش
Jun 12, 1939
اردو کے ممتاز شاعر عبیداللہ علیم 12 جون 1939ء کو بھوپال میں پیدا ہوئے تھے۔ 1952ء میں وہ اپنے والدین کے ہمراہ پاکستان آگئے جہاں 1969ء میں انہوں نے اردو میں ایم اے کیا۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن میں بطور…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔