انجم خیالی
اندھیری رات ہے سایہ تو ہو نہیں سکتا
یہ کون ہے جو مرے ساتھ ساتھ چلتا ہے
۔اِنتخاب حکیم خلیق الرحمٰن
انجم خیالی اندھیری رات ہے سایہ تو ہو نہیں سکتا یہ …
Comments
3 responses to “انجم خیالی اندھیری رات ہے سایہ تو ہو نہیں سکتا یہ …”
-
awesome
-
موت کا فرشتہ ہی ہو سکتا ہے پھر????????
-
Wah
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔