منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

امریکی ادیب آپٹن سنکلئیر کے ناول The Jungle کا، می…

امریکی ادیب آپٹن سنکلئیر کے ناول The Jungle کا، میرا کیا ہوا ترجمہ "جنگل” کے عنوان سے ماہ نامہ قومی ڈائجسٹ میں جولائی سے قسط وار شروع ہو گیا ہے۔ جو احباب اس کے مطالعے میں دل چسپی رکھتے ہوں، اسے وہاں پڑھ سکتے ہیں۔ شکریہ


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2815394785357703