الیگزینڈر ہرزن انیسویں صدی کا معروف روسی ادیب تھا …
الیگزینڈر ہرزن انیسویں صدی کا معروف روسی ادیب تھا جسے "روسی اشتراکیت کا باپ" کہا جاتا ہے ۔ اس کا مندرجہ ذیل قول ڈیڑھ سو سال بعد آج کے انسان پر بھی بعینہ صادق آتا ہے:
"میں جدید انسان سے حقیقی معنوں میں خوفزدہ ہوں ۔ احساس کی ایسی معدومیت ، نظریات کی ایسی تنگ نظری ، جذبے اور علم کی ایسی کمی اور سوچ کی ایسی کمزوری ۔"
"I am truly horrified by modern man. Such absence of feeling, such narrowness of outlook, such lack of passion and information, such feebleness of thought."
(Alexander Herzen)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2781356755428173