پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

الٰہی خیر ہو وہ آج کیوں کر تن کے بیٹھے ہیں سردار …

الٰہی خیر ہو وہ آج کیوں کر تن کے بیٹھے ہیں
سردار گنڈا سنگھ مشرقی
الٰہی خیر ہو وہ آج کیوں کر تن کے بیٹھے ہیں
کسی کے قتل کرنے کو بھبھوکا بن کے بیٹھے ہیں

سبک سر ہے وہی جو دوسروں کے گھر پہ جاتا ہے
جو اپنے گھر میں بیٹھے ہیں وہ لاکھوں من کے بیٹھے ہیں

غضب ہے قہر ہے شامت ہے آفت ہے قیامت ہے
بغل میں وہ عدو کے…

More

May be an image of 1 person, beard and turban