پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اللہ ہم سے کوئی چیز کسی وجہ سے ہی روکتا ہے، میں نے…

اللہ ہم سے کوئی چیز کسی وجہ سے ہی روکتا ہے، میں نے یہ جملہ پہلے بھی کہا ہے، اور میں یہ جملہ بار بار دہراتا رہوں گا تاکہ یہ ہمیشہ میرے پیش نظر رہے، اشیا کی رحلت سے نہ گھبراؤ، اور نہ ہی ان کا ضرورت سے زیادہ… More انتظار کرو، کیوں کہ اللہ ہمیں ہر چیز کا عوض عنایت کرتا ہے، اور یہی اللہ پر بھروسے کا مطلب ہے۔۔۔
••••••
ناول : لَم تُنْشَر
منصف : بشار معرفی
ترجمہ : نائلہ حبیب

Image may contain: ‎text that says '‎الخاتمة إن الله لايمنععنا شيئاً الا لسبب. قلت تلك الجملة سابقاً وسأكررها حتى تبقى أمام عيني دوماً لاتخافوا منرحيل الأشياء، تطيلوا في انتظا ها أكثر من اللازم: فالله يعوضنا عن كل شيء. تلكهي الثقة فالله.‎'‎
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2977886895775157