الله سے انسان محبت کرتا ہے اور یہ چاہتا ہے الله بھی اس سے محبت کرے مگر محبت کے لئے وو کچھ دینے کو تیار نہیں – الله کے نام پر وو وہی چیز دوسروں کو دیتا ہے جسے وو اچھی طرح استمال کر چکا ہو یا پھر جس سے اسکا دل بھر چکا ہو – چاہے وہ لباس ہو یا جوتا – وہ خیرات کرنے والے کے دل سے اتری ہی چیز ہوتی ہے اور اس چیز کے بدلے خیرات کرنے والا الله کے دل میں اترنا چاہتا ہے
شہرذات – عمیرہ احمد

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔