السلام علیکم یہاں کسی کو معلوم ہے کہ "دی پریزن” …
السلام علیکم
یہاں کسی کو معلوم ہے کہ "دی پریزن” کا اردو میں ترجمہ کس نے کیا ہے؟ اور کہاں سے مل سکتا ہے؟ مجھے رائٹر کا نام یاد نہیں۔ پلیز کوئی مدد کردے۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2944683955762118