السلام علیکم ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ
امید واثق ہے تمام احباب خیر و عافیت سے ہوں گے
سب سے پہلے مس طیبہ تحسین کو گروپ میں خوش آمدید ❤️❤️❤️
یہ میری خوش نصیبی ہے کہ مجھے ان کی شاگردی نصیب ہوئی،
استاد سبھی بہترین ہوتے ہیں لیکن مس طیبہ تحسین ایک بے مثال اور لاجواب استاد ہیں
جیسے ایک استاد کے لیے شاگرد کی کامیابی باعثِ فخر ہوتی ہے ایسے ہی ایک استاد کی کامیابی شاگرد کے لیے نہ صرف باعثِ فخر ہوتی ہے بلکہ عملی نمونہ بھی ہوتی ہے اور پھر شاگرد میں استاد کے نقشِ قدم پر چلنے کا جذبہ بڑھتا ہے
میرے الفاظ ان کے شایانِ شان نہیں ہیں، مس طیبہ تحسین کو اس کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد ۔۔۔۔
اور میری یہ خوش نصیبی ہے کہ ان کی وہ کتاب جو انعام کی حقدار ٹھہری ہے میرے پاس موجود ہے ❤️❤️❤️
کتاب کا نام : حکایاتِ اسپنسر
فیری کوئین سے انتخاب
مترجمہ : مس طیبہ تحسین ❤️
— with Tayyebeh Sheheryar and Maqbool Malik.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2881979732032541

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔