السلام علیکم۔
ایڈی پس ریکس کے تمام اردو تراجم کا پتہ کرنا ہے۔ میرے پاس دو ہیں، ایک احمد عقیل روبی اور دوسرا ظفر اقبال محسن نے ترجمہ کیا ہے۔ یہاں گروپ میں رووف کلاسرا کے ترجمہ کا ذکر ہوا تھا ایک بار اور اس کے علاوہ بھی اس ڈرامے کے تراجم پر کسی کی نظر پڑی ہو تو معلومات فراہم کریں۔ یوریپیڈیز کے ڈرامہ "میڈیا” کے تراجم کی معلومات بھی درکار ہیں۔ شکریہ
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2885535938343587

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔