الحمدللہ آج میری کتاب یونانی اساطیر کے دیوی دیوتا کی کمپوزنگ مکمل ہوگئی۔اس کتاب میں یونانی دیو مالا کے وہ تصورات اور واقعات شامل ہیں جن سے واقفیت اردو زبان و ادب کے طالب علم یا ایک عام قاری کے لیے سودمند ثابت ہوسکتی ہے۔ کتاب کی پی ڈی ایف حاضر خدمت ہے۔
اگر کوئی پبلشر شائع کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے تو انباکس میں رابطہ کریں
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2760825967481252

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔