پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

"التوا میں پڑے ہوا ایک خواب” تخلیق : لانگسٹن ہیو جز ترجمہ: سا رنگ سھتو الت…

"التوا میں پڑے ہوا ایک خواب”

تخلیق : لانگسٹن ہیو جز

ترجمہ: سا رنگ سھتو

التوا میں پڑے ہوئے خواب ،

کے ساتھ کیا ہوتا ہے ؟!!!

کیا وہ انگور کی طرح،

کڑی دہوپ میں پڑے رہنے سے ،

سوکھ جاتا ہے !

یا کسی زخم کی طرح،

نا سور بن جاتا ہے!

کیا وہ گوشت کی طرح،

خشک ہو جاتا ہے!

یا چینی اور ملائی کی طرحِ،

میٹھے اور ذائقہ دار !

یا کسی وزندار چیز کی مانند ،

لٹکا رہتا ہے!

جو کبھی بھی اچانک،

دھماکے سے پھٹ سکتا ہے!!!

**A Dream Deferred**

**Langston Hughes**

What happens to a dream deferred?

Does it dry up

like a raisin in the sun?

Or fester like a sore–

And then run?

Does it stink like rotten meat?

Or crust and sugar over–

like a syrupy sweet?

Maybe it just sags

like a heavy load.

Or does it explode?
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2791351927761989


Comments

6 responses to “"التوا میں پڑے ہوا ایک خواب” تخلیق : لانگسٹن ہیو جز ترجمہ: سا رنگ سھتو الت…”

  1. سب دوستوں کا بہت شکریہ ۔

  2. واھ واھ لاجواب انتخاب

  3. اچھا انتخاب اور موزوں ترجمہ

  4. zaabrdst nafees asan tarjuma sir ji apni sindhi nazmon ka bhi sath sath urdu tarjuma in dino jari rahy