پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

افسوس صد افسوس ساکشی صدف: خود کشی کرنے والی اردو کی ایک اور شاعرہ Feb 09, 2024 …

افسوس صد افسوس
ساکشی صدف: خود کشی کرنے والی اردو کی ایک اور شاعرہ
Feb 09, 2024
نوجوان شاعرہ ساکشی صدف خوش اخلاق ، خوش اطوار ، خوش شکل نے آج سہ پہر خود کشی کرلی ۔۔۔ انھوں نے بہت جلد ادبی حلقوں اپنی شناخت بنائی ،اور شہرت حاصل کرنے میں کامیاب رہیں ۔۔۔؂
اپنی انکھوں سے کئی شور سنا سکتے ہیں
رہ کے خاموش بھی ہم شور مچا سکتے ہیں
دوست دشمن یا اور کوئی رشتہ ہو
صرف وہ کیجئے جو آپ نبھا سکتے ہیں
ہم کو دنیا کے اجالوں سے بہت نفرت ہے
ہم چمکتا ہوا سورج بھی بجھا سکتے ہیں۔
….
مذکورہ غزل دو دن قبل ادبی گروپس اور سوشل اکاؤنٹ پر شئیرکی تھی

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3865582667005571


Comments

41 responses to “افسوس صد افسوس ساکشی صدف: خود کشی کرنے والی اردو کی ایک اور شاعرہ Feb 09, 2024 …”

  1. اللہ مغفرت کرے

  2. Allah pak magfirat fermay

  3. تمام شاعروں کو ایک ایک ساٸیکالوجسٹ ساتھ رکھنا چاھیے تاکہ ان کی کونسلنگ ھوتی رھے

  4. Har insane khosh rahna Chahta hy lekin khoshi dena nhi chahta,

  5. Uffffffffffffffff

  6. Ye shair aur danishwar aisey hi hotey hain ,80 % ishqe mijazi key chakro main rehtey hain na Miley to khudkasi ker letey hain ,aksar ye Parha hey key piney pilaney key bhi mahir hotey hain

  7. اوہو۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  8. یقین نہیں آتا

  9. دنیا کے اجالوں سے نفرت ہونے لگے تو سمجھو ۔۔شاعر کا زندگی سے دل بھر گیا۔۔۔۔

  10. بہت افسوز ہوا

  11. ۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  12. بہت افسوس ھوا

  13. Please upload her history & circumstances
    Very thanks

  14. ریسٹ ان پیس 😢😢😢

  15. ہت افسوس ہے

  16. بہت افسوس ہوا سنکر

  17. اور بہت افسوس ہورہا ہے

  18. خدارحم فرماے۶

  19. Sad….articulate شاعر ادیب ye log takhliqi zahin ky hoty hain enka shauri level high hta hy aur society mai misfit ho jaty hain …..

  20. بہت افسوس ہوا۔۔۔

  21. انسانی رحجان جب یکطرفہ ہوگا سوچ جب ایک مخصوص ایٹماس وئر سے باہرنہ نکلےتو دھر لی جاتی ہے راہ اعتدال چھن جاے تو زہنی پولیو کا خطرہ بڑہ جاتا ہے علم۔جب تک خدا سے مس نہ ہو پرورش نہی پا سکتا بلکہ زہنی خلجان بن جاتا ہے صبر توڑ دیتا ہے زندگی کی رمق ختم کر دیتا ہے اللہ ہمیں راہ اعتدال کا مسافر بناے. محترمہ کی مغفرت کرے. آمین

  22. بھٹکے ہوئے لوگ 😞

  23. میری پہلی Motivation میرا سوہنا ربّ رحمٰن ہے۔۔❤ اور میری دوسری موٹیویشن میں خود ہوں۔۔۔

    اور آپ سب کو بھی یہی کہوں گا کہ اپنے سوہنے ربّ رحمٰن پے یقین اور بھروسہ رکھو اور اپنی Motivation خود بنو۔۔۔جو تم خود کو Motivate کر سکتے ہو۔۔۔بخدا۔۔۔کوئی دوسرا آپ کو ویسا Motivate نہیں کر سکتا۔۔۔✌

    وقاص

    #insaanorinsaaniyat

    میں اپنے ربّ رحمٰن سے جڑ کر اپنی ساری باتیں اسی سے کرتا ہوں۔۔اور انتہائی کھٹن راستوں اور مشکلوں سے گزر کر آج بھی الحمدللہ زندہ ہوں۔۔

    اور میں اپنے مرنے تک جیوں گا۔۔

    آپ سب سے بھی یہی کہوں گا کہ آپ سب کو بھی اپنے طبعی موت مرنے تک جینا ہو گا۔۔

  24. اب جی حدود سود و زیاں سے گزر گیا
    اچھا وہی رہا جو جوانی میں مر گیا

    الله تعالٰی مغفرت کرے

  25. ایسا کیوں کیا انہوں نے؟

  26. لوگوں کا کہنا ہے کہ جو خودکش کر تے ہیں وہ بز دل ہوتے ہیں، لیکن میرا ماننا ہے کہ خودکش کرنے والوں کا دل بہت بڑا ہوتا ہے۔بس یہ ہے کہ اوپر والے کو کبھی بھولنا نہیں چاہئے اپنے تمام مسائل و مراحل اسپر ڈال دینا چاہیے دیھکئے وہ کیا کرتا ہے ۔۔۔اٗللہ انکی مغفرت فرمائے۔
    ۔۔

  27. بہت ہی افسوز ناک خبر سننے کو ملا

  28. بہت افسوسناک… نہ جانے کیا گزری ہو گی

  29. یا الللہ کیا ہوا ہوگا
    کیسی مجبوری ہوگی