پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

افریقہ کے ایک ملک نائجیریا سے تعلق رکھنے والے ممتا…

افریقہ کے ایک ملک نائجیریا سے تعلق رکھنے والے ممتاز ترین ناول نگار چینوا اچبے chinua Achebe کا ناول Things fall apart قبائلی تہذیب و ثقافت ،رسم ورواج ،طورطریقوں،عقائد کی پاسداری،برطانوی استعمار کے تسلط ان کے… More نظام افکار کو معنی خیز انداز سے پیش کرتا ہے۔
اس ناول کی پوری فضا کو اساطیر کی وساطت سے ترتیب دیا گیا ہے جس میں اساطیر کی کئ جہات کو واقعات میں پرویا گیا ہے دراصل یہ متھ ہی واقعات کے رونما ہونے ، قبائلی زندگی کو سمجھنے میں مدد دیتی ہے اور وہاں کے باشندوں کی فکری سطح کو سامنے لاتی ہے جس کے تحت وہاں کے افراد دیوی دیوتاؤں کی پسند ناپسند ،دی جانے والی جزا یا سزا کا خیال رکھتے ہوئے زندگی گزارتے ہیں اور ان کے اعمال و افعال اساطیری تصورات کے تحت پروان چڑھتے ہیں۔۔
ناول کے تین حصے ہیں اور اوکنک وو… More

May be an image of text that says 'Chinua Achebe Things Fall Apart MODERN CLASSICS'May be an image of text that says 'Things Fall Apart Turning and turning in the widening gyre The falcon cannot hear the falconer; Things fall apart; the centre cannot hold; Mere anarchy is loosed upon the world. W. B. Yeats, 'The Second Coming''
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2999926980237815