افتخار راغبؔ کا یومِ ولادت
*آج – ٣١ / مارچ / ١٩٧٣*
نام *افتخار عالم* اور تخلص *راغبؔ* ہے۔ *٣١ مارچ ١٩٧٣ء* کو *نرائن پور، گوپال گنج صوبہ بہار* میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مقامی اسکول میں حاصل کی اور میٹرک کے لیے مولوی اسمٰعیل میموریل اردو ہائی اسکول، نبی گنج بہار سے حاصل کی اعلیٰ تعلیم کے لئے دہلی…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔