اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

اس کو خزاں کے آنے کا کیا رنج کیا قلق روتے کٹا ہو…

اس کو خزاں کے آنے کا کیا رنج کیا قلق
روتے کٹا ہو جس کو زمانہ بہار کا
جگت موہن لال رواں