"اس دنیا میں زندگی کو قابلِ برداشت بنانا چاہو تو جہاں تک ممکن ہو اپنے آپ کو مصروف رکھو۔ میری عمر جتنی زیادہ ہوتی ہے۔ اتنا ہی کام کی ضرورت کا احساس بڑھتا ہے۔ آخرکار یہی کام خوب ترین لذت کا روپ دھار لیتا ہے اور فریب ہائے زیست کی جگہ لے لیتا ہے۔”
والٹیئر
فرانس کا مشہور فلسفی
(اردو ترجمہ: سیّد عابد علی عابد)
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2131806063716582

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔