پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھے مضطر خیرآبادی اسیر…

اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھے
مضطر خیرآبادی
اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھے
کہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے

کسی کے درد محبت نے عمر بھر کے لیے
خدا سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے

یہ ان کے حسن کو ہے صورت آفریں سے گلہ
غضب میں ڈال دیا لا جواب کر کے مجھے

… More

May be an image of 1 person and text