اسلام علیکم! دوستوں سے رہنمائی درکار ہے کہ علامہ س…
اسلام علیکم! دوستوں سے رہنمائی درکار ہے کہ علامہ سیوطی کی کتاب ّ” حسن المحاضرہ ” کااردو میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ اگر ہوچکا ہے تو کس نام سے ہے اور کس پبلشر نے شائع کیا ہے۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3082242165339629