پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

اردو ادب کیلئے سال نو کی سب سے بڑی خبر گابریئل گا…

اردو ادب کیلئے سال نو کی سب سے بڑی خبر ❤️ گابریئل گارسیا مارکیز کے شہرہ آفاق ناول "تنہائی کے سو سال” کا نہایت شاندار ترجمہ آج نے شائع کردیا ہے. ترجمہ زینت حسام صاحبہ نے کیا ہے اور انہوں نے نہایت مہارت سے مارکیز… More کی جادوئی نثر اور طلسمی بیانیے کو گرفت میں لے لیا ہے. اجمل کمال صاحب ترجمے کی اشاعت پر مبارکباد کے مستحق ہیں جبکہ زینت کمال صاحبہ کا یہ کارنامہ لازوال رہے گا. ???????????? شیخ نوید
•••••••
کتاب منگوانے کے لئے Aamir Ansari صاحب سے رابطہ کیجیے۔۔۔ قیمت : اٹھ سو روپے ہے۔۔۔

Image may contain: 1 person
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2978684549028725