پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ادب گلشن آبادی [ یکم جنوری 1921 ء __ 2 جولائی …

ادب گلشن آبادی
[ یکم جنوری 1921 ء __ 2 جولائی 1990 ء ]
.
بغاوت ہی نہیں کل یہ قیامت کو جنم دیں گے
جو طوفاں پل رہے ہیں آج مجبوروں کے سینوں میں
….
منزلیں نہ سر ہوں گی تھک کے بیٹھ جانے سے
تیز گام ہو ہمدم تیز رو زمانے سے
….
بہت حسین بہت خوب رو بہت نازک …

More

May be an image of 1 person and text