اختر شیرانی
محمد داؤد خان
1948 – 1905
چناروں کی چھاؤں میں
کشمیر کی حسین بہاروں کی چھاؤں میں
شمشاد و سرو و گل کی قطاروں کی چھاؤں میں
شاخ و شجر کے زمزمہ زاروں کی چھاؤں میں
بدلی سے جھانکتے ہوۓ تاروں کی چھاؤں میں
آ مر رہیں حسین چناروں کی چھاؤں میں
امیدِ وصل ایک فریبِ خیال ہے …

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔