اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مسکراتے ر…
اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مسکراتے رہے
میں بہت دیر تک یونہی چلتا رہا، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے
….
15 مارچ: یومِ وفات جناب راہیؔ معصوم رضا
راہیؔ معصوم رضا، یکم؍ستمبر 1927ء کو اترپردیش کے ضلع غازی پور میں واقع گنگولی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ رضا نے ابتدائی تعلیم غازی پور اور آس پاس کی…
