اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
بشیر بدر
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس…
Comments
2 responses to “اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس…”
-
زندگی تو نے قبر سے کم دی ہے جگہ
پاؤں پیھلوں تو دیوار سے سر لگتا ہے
بشیر بدر -
محبت ہو گئی ہے ڈاکو سلطانہ کی بیٹی سے
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائےپ. میرٹهی
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔