اتالو کلوینو Italo Calvino اطالوی زبان کے مشہور وم…
اتالو کلوینو Italo Calvino اطالوی زبان کے مشہور ومعروف ادیب ہیں ان کا تعلق اٹلی کے شہر سان ریمو سا سے ہے۔ کلوینو کے کئ ناول اور کہانیوں کے مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں جو اپنے منفرد اسلوب اور بیانیہ کی ساخت میں… More چونکا دینے والے تجربات کے باعث قاری کو حیرت میں مبتلا کردیتے ہیں۔
ان کا ناول The Baron in the Trees 1957 میں شائع ہوا اور راشد مفتی نے اس کا نہایت عمدہ اور کامیاب ترجمہ "درخت نشیں” کے نام سے کیا ہے جو "آج” Ajmal Kamal کے زیر اہتمام کتابی شکل میں شائع ہوچکا ہے۔
ناول کا بنیادی وصف عقل اور منطق سے تشکیل کردہ بیانیے کو پیش کرنا ہے ،ناول میں بعض مقامات پر یہ وصف معدوم ہوتا نظر آتا ہے مگر یہ بیانیہ میں سقم پیدا نہیں کرتا بلکہ اظہار وبیان کی کئ جہات کو سامنے لاکر ایسا پراثر اور پرلطف بیانیہ… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3031560143741165