اب یہاں کوئی نہیں پہلے یہاں تھا کوئی جس کے دم سے…
اب یہاں کوئی نہیں پہلے یہاں تھا کوئی
جس کے دم سے یہ مکاں اور مکاں تھا کوئی
…
محبؔ عارفی کا یومِ ولادت
January 02, 1919
محمد محب اللہ صدیقی نام اور محبؔ تخلص ہے۔ ۲؍جنوری ۱۹۱۹ء کو قصبہ *یوسف پور، ضلع غازی پور (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۴۰ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی اے کیا۔اسی سال گورنمنٹ آف…
