"اب ہے نہ کوئی رنج نہ کوئی خوشی مجھے
لائی ہے اِن حدوں پہ مری بے خودی مجھے"
20 نومبر: یومِ وفات جناب نیازؔ فتحپوری – نامور شاعر
(پیدائش: 24 اپریل 1916ء – وفات: 20 نومبر 2001ء)
..
نیاز فتحپوری بیسوی صدی کے ان بزرگ ادیبوں میں سے ہیں جنہوں نے ادبیات کے علاوہ تاریخ ، تہذیب، مذہب، فلسفہ اور صحافتی میدان میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ وہ رومانی طرز کے پرگو شاعر بھی تھے اور افسانہ نگار بھی۔اس کے علاوہ انہوں نے نگار کے نام سے ایک ادبی رسالہ جاری کیاجسےبر صغیر کے اہم ترین ادبی رسالوںمیں شمار کیا گیا۔نیاز کو ان کی مجموعی خدمات کے لیے ہندوستان میں پدم بھوشن اور پاکستان میں ’نشان سپاس‘ جیسے اعزازات سے نوازا گیا۔
…
گھڑی گھڑی نہ ادھر دیکھیے کہ دل پہ مجھے
ہے اختیار پر اتنا بھی اختیار نہیں
….
نہ دنیا کا ہوں میں نہ کچھ فکر دیں کا
محبت نے رکھا نہ مجھ کو کہیں کا
….
میں اب تو اے جنوں ترے ہاتھوں سے تنگ ہوں
لاؤں کہاں سے روز گریباں نئے نئے
…..
تم تو ٹھکرا کر گزر جاؤ تمہیں ٹوکے گا کون
میں پڑا ہوں راہ میں تو کیا تمہارا جائے گا
My senselessness has brought me to these limits ′′
November 20: Death anniversary of Mr. Niaz Fatehpuri – Famous poet
(Born: April 24, 1916-Death: November 20, 2001)
..
Niaz Fatehpuri is one of the th century legends who served in the field of history, civilization, religion, philosophy, and journalism in addition to literature. He was a romantic poet and a fictionist. In addition to that he was a romantic poet. He released a literary magazine named Nigar which was counted as one of the most important literary magazines of Sagheer. Niaz was awarded awards such as Padm Bhushan in India and 'Nishan Spas' in Pakistan for his overall services.
…
Don't look at me for a moment, look at me on my heart
There is not so much control over authority.
….
I am neither of the world nor of worrying
Love has not kept me anywhere
….
O Jinn, I am now tired of your hands.
From where can I bring new collars everyday
…..
You just turn away and pass, who will stop you?
I am lying on the way, so what will you do?


جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔