إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ جیون م…


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

جیون میں جبیں تلخیِ ایام بہت ہے
گُزرے جو خوشی سے تو یہی شام بہت ہے

ذہنوں کی رفاقت ہو تو پھر سہل ہے منزل
مل جائے تو تقدیر کا انعام بہت ہے

خواہش کا بھی اظہار تجھے کرنا نہ آیا
حسرت کوئی دل میں دلِ ناکام بہت ہے

لکھنا ہے اگر دل پہ لکھو شوق سے لیکن
یہ کیا کہ درختوں پہ لکھا نام بہت ہے
م۔ج۔ع




Comments

12 responses to “إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ جیون م…”

  1. Allah Pak magfirat farmain
    Urdua adab ka ik aor sitara buj gya

  2. انا للّٰہ و انا علیہ راجعون

جواب دیں