پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

آپ نے کتنی مرتبہ لوگوں کے منہ سے سنا ہو گا۔۔ ‘‘چل …

آپ نے کتنی مرتبہ لوگوں کے منہ سے سنا ہو گا۔۔ ‘‘چل اوئے‘‘
اکثر لوگ کثرت سے اس کا استمعال کرتے ہیں‘ مگر آج تک بہت کم لوگ اسکی تاریخ جانتے ہیں۔۔
ہم اکثر اوقات بلاوجہ‘سوچے سمجھے بغیر اپنی گفتگو میں اسکو استمعال کرتے ہیں‘ ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ ہم کیا کہہ رہے ہیں۔۔
اصل میں ‘‘ چل اوئے‘‘ فارسی زبان کا لفظ ہے۔۔ اور اسکا مطلب ہے۔۔
‘‘چل اوئے‘‘
غور سے پڑھنے کا شکریہ۔۔۔