آپ دیکھئے گا آنے والے سالوں میں حکومت نے ایسا نظام متعارف کروا دینا ہے کہ جس گھر پر سولر لگا ہو گا وہاں سولر کے اوپر ایک چھوٹا سا میٹر لگے گا جو سارا دن سورج کی روشنی کا حساب لگائے گا اور پھر اس شہری کو سورج کا بل بھیجا جایا کرے گا۔ کیونکہ سورج بھی ریاست کا ہے
Source
