پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

آپ جن سے پیار کرتے ہیں انہیں کھو نہیں سکتے یہ واقعی ایسا ہی ہے چیزیں، لوگ وہ …

آپ جن سے پیار کرتے ہیں انہیں کھو نہیں سکتے
یہ واقعی ایسا ہی ہے

چیزیں، لوگ
وہ جلد یا بدیر، چلے جاتے ہیں
انہیں آپ تھام کر نہیں رکھ سکتے
جیسے آپ چاندنی کو پکڑ نہیں سکتے

لیکن اگر ان نے آپ کو اپنی انتہا سے چھوا ہے
تو پھر وہ آپ کے اندر ہی ہیں
وہ آپ کے لئے ہیں

کیوں کہ آپ بس ان چیزوں کے ہی مالک ہیں
جنہیں اپنے دل میں بسا کے رکھتے ہیں

~ بروس کوویل
ترجمہ: طاہر راجپوت

Nothing you love is lost. Not really. Things, people—they always go away, sooner or later. You can’t hold them, any more than you can hold moonlight. But if they’ve touched you, if they’re inside you, then they’re still yours. The only things you ever really have are the ones you hold inside your heart

. ~Bruce Coville
Book: Jeremy Thatcher, Dragon Hatcher

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3877104952520009