آنکھیں
میک دزدار (بوسنیا)
تمام دنیا کی ساری دولت بھی
مل کے قیمت چکا نہ پائے گی
میری آنکھوں کی
اے مری جاں!!
مگر تمہیں یہ خبر نہیں ہے
کہ میں تمہیں چاہتا ہوں
آنکھوں سے بھی زیادہ
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3866421356921702

Comments
One response to “آنکھیں میک دزدار (بوسنیا) تمام دنیا کی ساری دولت بھی مل کے قیمت چکا نہ پائے گ…”
Alfaz 👌