آنند بخشی کی وفات
March 30, 2002
آنند بخشی کا پورا نام آنند پرکاش بخشی تھا۔ 21 ، جولائی 1930 میں پاکستان کے شہر روالپنڈی میں پیدا ھوئے۔ وہ نسلا کشمیری تھے۔ آنند بخشی کو ان کے رشتہ دار پیار سے نند یا نندو کہہ کر پکارتے تھے۔
آنند بخشی تقریبا سات برسوں تک فلم انڈسٹری میں جدوجہد کرتے رہے۔ 1965 میں فلم…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔