آخر گلابوں کی سرزمین قزوین کی یہ باغی اور نڈر عورت قرتہ العین طاہرہ کون تھی، جس کی شاعری کی عشق آتش سے ایک زمانہ متاثر ہوگیا یہاں تک کہ علامہ اقبال بھی ان کے گرویدہ ہوگئے اور انہیں خاتون عجم کا خطاب دیا۔۔
° میں… More نے اپنے سامنے تین پاکباز روحوں کو دیکھا جن کے سینے میں دنیا کو جلا دینے والی آتش عشق تھی۔۔ انہوں نے سرخ کپڑے پہن رکھے تھے ان کا چہرہ دل کی گرس چمک رہا تھا، رومی نے مجھ سے کہا :
اگر بے نیاز عشق نہیں دیکھا تو یہ دیکھو۔۔ شراب عشق کی طاقت نہیں دیکھی تو ان کو دیکھ لو۔۔ غالب، منصور اور خاتون عجم نے حرم کی جان میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔۔۔
ذرا آگئے چل کر اقبال کہتے ہیں :
° ایک صاحب جنوں بندے ( طاہرہ ) کے قیام سے نئی کائنات ظہور میں آرہی ہے۔۔ غیر محدود عشق حجابات کو چاک کر دیتا ہے۔۔ کہنگی و… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2614187422145108

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔