منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

آخر کہاں سے آ گئیں یہ کج ادائیاں آدم کی تھی سرشت …


آخر کہاں سے آ گئیں یہ کج ادائیاں
آدم کی تھی سرشت میں مٹی خراب کیا
اپنی بساط جان کے خاموش ہو گیا
شاعر ہوں میں تو دوں گا کسی کو جواب کیا
گوپی ناتھ امن