پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

آج ٹرین میں، میں ایک عقل مند سے ملا تقریبا چھ سا…

آج ٹرین میں،
میں ایک عقل مند سے ملا
تقریبا چھ سال کی عمر کا،
وہ میرے پاس بیٹھ گیا
اور جیسے ہی ٹرین
ساحل کے ساتھ ساتھ نیچے دوڑنے لگی
ہم سمندر میں پہنچ گئے
اور پھر اس نے میری جانب دیکھ کر کہا،
یہ خوبصورت نہیں ہے.

یہ پہلی دفعہ تھا
جب مجھے احساس ہوا کہ
(یہ خوبصورت نہیں)

Poem: I Met A Genius
Poet: Charles Bukowski
Translation: Tanveer Hussain

I met a genius on the train
today
about 6 years old,
he sat beside me
and as the train
ran down along the coast
we came to the ocean
and then he looked at me
and said,
it's not pretty.

it was the first time I'd
realized
that.

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2749467308617118