پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

آج نوم چومسکی کی 92 ویں سالگرہ ہے۔ نوم چومسکی امر…

آج نوم چومسکی کی 92 ویں سالگرہ ہے۔
نوم چومسکی امریکی ماہر لسانیات ، فلسفی ، میڈیا نقاد ، سیاسی مصنف اور لیکچرر ہیں ۔ آپ کا مکمل نام اورام نوآم چومسکی ہے ۔ نوم چومسکی میسا چوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں شعبہ… More لسانیات میں پروفیسر ہیں اور اس ادارے میں لگ بھگ 50 سالوں سے کام کر رہے ہیں۔

نوم چومسکی کو امریکہ کی خارجہ پالیسی اور سرمایہ دارانہ نظام کے جارح ناقد کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ امریکا کی دیگر ممالک میں لڑی گئی جنگوں پر وہ زور دار تنقید کرتے ہیں ۔ نوم چومسکی 100 سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں اور مختلف موقعوں پر دیے گئے ان لیکچرز بھی کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں۔

نوم چومسکی کی شخصیت کا ایک حوالہ ان کا سیاسی ایکٹوزم بھی ہے ۔ انہوں نے نائن الیون کے بعد امریکی خارجہ پالیسی پر بڑے زور دار انداز… More

Image may contain: 1 person, eyeglasses and closeupImage may contain: 1 person, sitting and eyeglasses
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2955848117979035