آج برصغیر کی نامور شاعرہ، ادیبہ اور دانش ور فہمیدہ ریاض کا یومِ پیدائش ہے ۔
Jul 28, 1945
تم اتنا ارزاں مت سمجھو ان آنکھوں سے بہتا پانی
ہر اشک مصر ، ہر آہ بضد ، یہ رات ہمیں منظور نہیں
جب تک قائم ہے اپنا الم ، جب تک چھلنی ہے اپنا جگر
کتنی بھی بڑھے معیاد ستم ، تابندہ ہے امید سحر

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔