پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

آؤ لکھیں کہ ہمیں اپنی اَماں میں رکھنا احتسابِ عملِ…

آؤ لکھیں کہ ہمیں اپنی اَماں میں رکھنا
احتسابِ عملِ دیدہء تر ہونے تک
ہم تو مر جائیں گے اے ارضِ وطن پھر بھی تجھے
زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
محسن نقوی