پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

؀ شاکرشجاع آبادی ۔۔۔!!! شاکر شجاع آبادی سےاینکر ن…

؀ شاکرشجاع آبادی ۔۔۔!!!

شاکر شجاع آبادی سےاینکر نےسوال کیاکہ
زندگی میں اتنےدکھ دیکھے,معذوربھی ہیں,بول بھی ٹھیک سےنہیں سکتے,غربت بھی کاٹی,کیااسکا غم ہےآپکو؟
توشاکربولے:

ایتھاں جو بھوگ بھوگے ہِن
اُتھاں کوئی جزا مِلسی
تھکیڑے سارے لہہ ویسن
نبیؐ مِلسی خدا مِلسی۔۔۔!!


Comments

25 responses to “؀ شاکرشجاع آبادی ۔۔۔!!! شاکر شجاع آبادی سےاینکر ن…”

  1. فقط ایک عظیم شاعر ہی نہیں ایک بہترین انسان بھی……

  2. Beautiful, ye baat eik Wali Allah hi kr sakta ha…..

  3. بہتر حوریں دے بدلے گزارا ہک تے کر گھنساں
    اکتر حوریں دے بدلے ساکوں روٹی رج کے دے
    شاکر شجاع آبادی

  4. شاکر سرائکی دھرتی دا عظیم شاعر

  5. شاکر شجاع آبادی ایک شخص نہیں بلکہ ایک سوچ کا نام ہے۔ ایک سوچ جو کہ معاشرے کے غریب ترین طبقے کی نمائندگی کرتی ہے۔
    شاکر کے الفاظ میں ناامیدی نظر آتی ہے مگر ان ما ماننا ہے کہ یہ معاشرے کی تصویر ہے اور یہ بات بہت حد تک ٹھیک بھی ہے۔۔
    الغرض ایک عظیم شاعر ہیں کہ جن کی ابھی تک بھی ہم نے قدر نہیں کی جو کہ یقینا ان کے فن کے ساتھ ناانصافی ہے۔

  6. واہ کیا زبردست بہت خوب جناب

جواب دیں