پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

تمھاری ذات مِری ہر خوشی میں حائل تھی تمھارے ساتھ م…

تمھاری ذات مِری ہر خوشی میں حائل تھی
تمھارے ساتھ مِری رُوح تک بھی گھائل تھی
۔
کسی نے سچ بھی کہا تو کہاں یقین کِیا
کہے تمھارے ہر اِک جُھوٹ سے یُوں قائل تھی
۔
شفیق خلشؔ