پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اِتنا ہی ہُوا حُسن میں وہ شُہرۂ آفاق ! جِتنے ہُوئے ہم عِشق میں رُسوائے زمانہ بہ…

اِتنا ہی ہُوا حُسن میں وہ شُہرۂ آفاق !
جِتنے ہُوئے ہم عِشق میں رُسوائے زمانہ

بہادر شاہ ظفر