افسانے

کبھی کسی کے چمکتے چہرے، خوبصورتی یا بظاہر مکمل زندگی کو دیکھ کر اپنی قسمت سے گلہ…

کبھی کسی کے چمکتے چہرے، خوبصورتی یا بظاہر مکمل زندگی کو دیکھ کر اپنی قسمت سے گلہ نہ کریں…

آپ نہیں جانتے وہ شخص اپنی مسکراہٹ کے پیچھے کتنے آنسو چھپا چکا ہے… کتنے زخم سینے میں دفن ہیں… اور کتنی ٹوٹ پھوٹ کے بعد خود کو مکمل ظاہر کیا ہے۔

دنیا میں کوئی بھی مکمل نہیں… ہر چمک کے پیچھے کوئی نہ کوئی اندھیری رات ضرور ہوتی ہے… اس لیے شکر کریں، صبر کریں… اور اپنی زندگی کو جتنا ہے، جیسے ہے… قبول کریں۔ کیونکہ اصل خوبصورتی ظاہری نہیں، باطنی سکون میں ہے۔ 🤍✨


Source

Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/