عالمی ادب
گمشدہ ( یاد داشتیں) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یونس خان سے میری دوستی بہ…

گمشدہ ( یاد داشتیں)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونس خان سے میری دوستی بہت پرانی ھے ۔یہ 1999 کی بات ھے جب ہم دونوں فیصل آباد میں ساری ساری رات جاگا کرتے تھے ۔چنیوٹ بازار کے چاۓ خانوں میں آج بھی ہماری یادیں کہیں نہ کہیں کسی ٹیبل پر پڑی مل جائیں گی ہم دیر تک مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے رہتے تھے ۔ قدیم تہزیب ۔ روسی ۔فرا نسیسی اور انگریزی مصنفین کی کتابوں اور دنیا جہان کے نظریات پر بحث ہوتی ۔ میں یونس خان کے نالج پر حیران ہو جاتا تھا ۔ اس وقت تک اس نے لکھبا شروع نہیں کیا تھا ۔ پھر ایک دن میں نے اسے مشورہ دیا اور اس نے میرے کہنے پر لکھنا شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ملک کے مختلف رسائل میں اس کے مضامیں اور تراجم چھپنے شروع ہوگئے ۔ یونس خان انتہائی مشکل موضوعات کو بڑی آسانی اور خوش اسلو بی کیساتھ نبھانے کا فن جانتا ھے ۔ ہماری نشستوں کا یہ سفر دوسال تک جاری رہا اسی دوران یونس خان کا تبادلہ سرگودھا ہوگیا اور بعد ازاں وہ مستقل طور پر لاہور میں سیٹل ہو گیا ۔
زیرِ نظر کتاب (گمشدہ ) معروف فرانسیسی مصنفہ اَینی اَرنو کی یاد داشتوں پر مشتمل ھے ۔ اَینی اَرنو 1940 میں فرانس میں پیدا ہوئیں ۔پچھلے پچاس برسوں سے ان کی تحریریں فرانس میں اشاعت پزیر ہیں مبصرین کے مطابق آنا کارنینا اور میڈم بواری کی طرح آرنو کے معاشقے کو بھی ادب کے بڑے معاشقوں میں شمار کیا جاتا ھے ۔ 2022 میں آرنو کو نوبل انعام سے نوازا گیا ۔یونس خان نے اپنے خوب صورت انداز تحریر سے آرنو کی اس کتاب گمشدہ کا ترجمہ کیا ھے جو کہ حال ہی میں سٹی بک پوائنٹ 03122306716 کراچی سے شائع ہوئی ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یونس متین

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3874951946068643

How is translation?