عالمی ادب
اے ناقابلِ تسخیر محبت، سب تیری نظر پڑتے ہی ہار مان لیتے ہیں؛ رات بھر دوشیزہ کے ر…

اے ناقابلِ تسخیر محبت، سب تیری نظر پڑتے ہی ہار مان لیتے ہیں؛
رات بھر دوشیزہ کے رُخسار پر آرام کرنے والی محبت؛
تو اونچے پہاڑوں اور بے نشان سمندروں میں گھومتی ہے…
محبت لافانی دیوتاؤں کو قیدی بناتی ہے…
تو کیا فانی انسان تیرے سامنے سر خم نہ کریں؟
(سوفو کلیز)
کتاب:: تہذیب کی کہانی
مصنف:: وِل ڈیورانٹ
مترجم:: یاسر جواد Yasir Javvad

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3874376646126173

Level boss
کیا آپ کے پاس یہ کتاب pdf میں موجود ہے ؟
تیذیب کی کہانی
کتاب کس سے مل سکتا ہے اور قیمت کیا یے؟جی