عالمی ادب
فريشى منكم و هواى معكم و إن كانت زيارتكم لماما میری زندگی تمہارے ہونے سے ہی…

فريشى منكم و هواى معكم
و إن كانت زيارتكم لماما
میری زندگی تمہارے ہونے سے ہی سجتی ہے اور میرا عشق تمہارے ہی روبرو رہتا ہے ، اگر چہ تمہاری زیارت مدتوں بعد ہوتی ہے.
– جرير بن عطية
كتاب : شرح ابن عقيل في ألفية ابن مالك
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3871065769790594



