عالمی ادب
گزشتہ دنوں عالمی ادب کے تراجم کراچی کتب میلے سے خریدے۔ افسوس ناک حد تک تراجم کا …

گزشتہ دنوں عالمی ادب کے تراجم کراچی کتب میلے سے خریدے۔ افسوس ناک حد تک تراجم کا معیار انتہائی ناقص پایا۔ لفظی تراجم نے اصل ناول یا افسانے کا مفہوم ہی خبط کردیا۔ جن میں خاصے معروف ناولوں کے نام شامل ہیں
1 مسز ڈیلوے ورجینا وولف
2 کتاب چور
3الف پاؤلو کوہیلو
4 خدا کے نام خط
5 فارن ہائیٹ 451
6 کیتھرائن منسفیلڈ کے منتخب افسانے
1 مسز ڈیلوے ورجینا وولف
2 کتاب چور
3الف پاؤلو کوہیلو
4 خدا کے نام خط
5 فارن ہائیٹ 451
6 کیتھرائن منسفیلڈ کے منتخب افسانے
د۔ و دیگر
اب ہماری تمام ناشران سے استدعا ہے کہ کتاب خرید کے پڑھنے والے قارئین پر اس قدر کرم ضرور کیجئے کہ ان تراجم کا معیار بہتر بنانے کی سعی کی جائے۔ شکریہ
Azam Tariq Kohistani
محمد فیصل شہزاد
Gagan Shahid Gag
Muhammad Asad




بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3869744673256037




Gul E Rana Siddiqui
میری ایک کلائنٹ ہیں باہر کی، ان کی کتاب کا اردو ترجمہ انہوں نے کسی پاکستانی سے کروایا تھا، میرے پاس فارمیٹنگ کے لیے آئی تھی، ترجمہ دیکھ کر کہا کہ بی بی ترجمہ دوبارہ کروا لیں۔ 100 فیصد گوگل ترجمہ تھا۔ دوبارہ ترجمہ ہوا، کتاب چھپی تو انہوں نے ایک نسخہ شکریہ کے طور پر بھیجا۔
پبلشر کون ہے ؟
یہ بہت ہی نیکی کا کام کیا ہے۔۔ترجمہ خریدنا بھی لاٹری کی مانند ہو گیا ہے۔۔اکثر فضول ہی نکلتے۔ ۔
بس جب سے مشینی ترجمہ نے زور پکڑا ہے کوئی اور کیا ترجمہ کرے گا
گوگل ٹرانسلیٹ سے کر لیتے ہیں لوگ
بس لفظی ترجمہ ہو جاتا ہے
ان میں دیگرکتب کے تراجم توعقیلہ منصورجدون، فاطمہ رحمٰن، امیرخان حکمت اورڈاکٹرصہباجمال شاذلی جیسے غیرمعروف مترجمین نے کیے ہیں لیکن مسز ڈیلوے کاترجمہ بے شمارکتب کےمعروف مترجم ،افسانہ وناول نگارسعیدنقوی کا ہے۔ کیا اس کاترجمہ بھی ایساہی ہے؟ اس کے لیےمسز ڈیلوے پڑھنا پڑے گا
Very right..I bought these books read on
کتاب چور
What a pathetic translation I can’t read more than few pages