عالمی ادب

کتاب نگر کی سیر – 2024 *ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ واپس کرنے کی تحریک کے روح رواں ہ…

کتاب نگر کی سیر – 2024

*ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ واپس کرنے کی تحریک کے روح رواں ہندی ادیب اودے پرکاش کا کہنا ہے کہ آپ اگر غلام علی کو روکتے ہیں تو آپ غزل کو روک رہے ہیں، قوالی کو روک رہے ہیں، آپ نظم کو روک رہے ہیں۔ اسلامی کلچر کے امتزاج سے یہاں بڑی چیزیں پیدا ہوئی ہیں جو آپ کا ثقافتی ورثہ ہیں۔ کیا آپ تاج محل کو بھی توڑدیں گے؟ یہ بات کہاں جا کر رکے گی؟ اس کے جواب میں بی جے پی کے وفاقی وزیر مہیش شرما کا کہنا ہے کہ جب لکھاری لکھنا بند کر دیں گے تو دیکھیں گے۔ بی جے پی کے وزیر کو اندازہ نہیں کہ یہ اتنا سادہ مسئلہ نہیں۔ ادیبوں نے ہندوستان میں رواداری کے سوال پر ایک نئی کتاب لکھنا شروع کی ہے اور ابھی صرف پہلے باب کی رونمائی ہوئی ہے۔*
اودے پرکاش کی منتخب کہانیاں
مرتب : جاوید عالم خان
قیمت : 300 روپے
ناشرین : عرشیہ پبلی کیشنز ، دہلی ، بھارت
کتاب دار ، ممبئی
رابطہ : 9971775969
Arshia Kitaab Nagar Bharat


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3837292946501210

Related Articles

4 Comments

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/